Tag

Economist Videos

Browsing

افغان طالبان نے عیدالفطر کے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا


 افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا، دہلی دہل گیا۔ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے ایک پیغام میں عیدالفطر کے بعد باقاعدہ ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، اطلاعات ہیں کہ اعلان کے ساتھ ہی بھارت پرخوف کے سائے امڈ آئے ہیں‌۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے معروف

صحافی جان اچکزئی نے اہم پیغام ٹویٹ کے ذریعے شیئرکرتے ہوئے افغان طالبان کی طرف سے اس اعلان کو پیش کیا ہے ، یہ بھی بتایا گیا ہےکہ افغان طالبان نے یہ فیصلہ بھارت میں مسلمانوں پرہونے والے مظالم کی وجہ سے کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان طالبان نے یہ فیصلہ بھارت میں آر ایس ایس ، بی جے پی اورایسے ہی دیگردیشت گردتنظیموں کی طرف سے مسلمانوں اوردوسری اقلیتوں پربے تحاشا مظالم ڈھانےکی وجہ سے کیا ہے


، اس کے علاوہ بھارت کی طرف سے کشمیریوں‌ کے قتل عام کا بدلہ بھی لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آج انٹرویو دیتے ہوئے طالبان کے مذاکراتی وفد کے چیف نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ منفی کردار ادا کیا ہے اور ملک کے غداروں کی حمایت کی ہے۔ اس اعلان میں یہ بھی واضح پیغام دیا گیا ہے کہ افغان طالبان بھارت میں عید کے بعد باقاعدہ جہاد شروع کریں گے اورانتہا پسند ہندووں کی طرف سے ڈھائے جانے والے تمام مظالم کا حساب بھی چکائیں گے


The Afghan Taliban announced the launch of jihad in India after Eid-ul-Fitr

Afghan Taliban announces jihad in India after Eid-ul-Fitr According to reports, the Afghan Taliban have announced in a message that they will launch a regular jihad in India after Eid-ul-Fitr.


Journalist John Achakzai shared the important message through a tweet and presented this announcement by the Afghan Taliban. It was also stated that the Afghan Taliban made this decision due to the atrocities against Muslims in India.

According to private TV, the Afghan Taliban have made this decision due to the indiscriminate atrocities perpetrated on Muslims and other minorities by the RSS, BJP and other similar terrorist organizations in India.


Besides, India has also announced to avenge the massacre of Kashmiris. In an interview today, the head of the Taliban’s negotiating delegation said that India has always played a negative role and supported the country’s traitors.

The announcement also sends a clear message that the Afghan Taliban will launch a regular jihad in India after Eid and account for all atrocities perpetrated by extremist Hindus.